Larna Hai Lyrics
- Genre:Rock
- Year of Release:2021
Lyrics
تم مایوس ہو
د ل ٹوٹا ہوا
تیرے لیے
کوی نا کھڑا
جس منزل کو
تو چل دیا
اس منزل سے
میں لوٹ رہا
بے شک تجھ سے تیرے سارے روٹھے ہو ے ہیں
بے شک تیرے رستے کانٹے کانٹے ہو ے ہیں
بے شک آج اندھیرا تجھ کو گھیرا ہوا ہے
لیکن کل یہ اندھیرا اجالوں سے ہار رہا ہے
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے
جانا ہے تجھ کو بہت آگے
چھوڑ دے تو اپنے ماضی کو
لکھ تکدیر اپنی تو کچھ ایسے
ک چیر دے تو آسمانو کو
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے
تیرا ہے کچھ مکسد
یوں ہی نہیں تیری تخلیک
تجھ کو ہارنا نہیں ہے
تجھ کو لڑنا ہے