Waqiye Inteha Lyrics
- Genre:Alternative
- Year of Release:2023
Lyrics
اک کہانی سناؤ تمہیں کچھ غضب
حق پے کچھ لوگ اور ان گنت اس طرف
ان سے بولا گیا لوٹ جاؤ گھر
یہ کہیں تیرے پیچھے جنازے بہت
شمس بھی رو رہا ہے کے ہوا طلوع
شمس بھی رو رہا ہے کے ہوا طلوع
آخری کچھ نمازیں اور آخر وضو
واقیی انتہا واقعہ جبر
واقیی انتہا واقعہ جبر
جنگ کا اعلان میدان میں سنا گیا
الم حق کو یوں اونچا اٹھایا گیا
جنگ کے آخر میں وہ سر جو نیزے پے تھا
آج تک وہی سر سب سے اونچا رہا
تییرو نے آسمان کو دحااپ لیا
نیزون سے پاک بدنو کو چیرہ گیا
پانی بحیتا ہوا پر میسر نہیں
خشک جسموں سے خون كے ندیا باحیی
آج بھی سب کے دِل میں ہیں زندہ سبھی
آج بھی سب کے دِل میں ہیں زندہ سبھی
یاد رکھنا شہادت ہے موت نہیں
واقیی انتہا واقعہ جبر
واقیی انتہا واقعہ جبر