Yaad Rakhna Mujhay Lyrics
- Genre:Pop
- Year of Release:2022
Lyrics
تیرا میرا رشتہ پرانا
تیری باہوں میں میرا سامنا
تیری نظروں میں میری قدر
تیرے دل میں تھی میری فکر
تیرا گورا چمکتا بدن
تیرے بہکا دینے کا فن
تیرے جیسا ہے کوئی نہیں
تو میری تھی تو میری سہی
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
تیری باہوں میں کا ٹی تھی راتیں
تیری پاگل کر دینے والی باتیں
پھر بھی تجھ کو بہت دکھ دیا
تیرے گناہ کو پردہ کیا
شاید ہم اب مل پائیں نہیں
میں تیری نفرت کے بھی کابل نہیں
دنیا میرے پیچھے پڑھی
یاد رکھنا مجھے ماہجبیں
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے
یاد رکھنا مجھے