Mukami Lyrics
- Genre:Hip Hop & Rap
- Year of Release:2023
Lyrics
مقامی
سچ بات like always man
مقامی بیٹ پہ کلچر کی میں ہوا چلوں
تم اڑو اس ہوا میں اور میں تمہیں اڑاتا رہوں
I don't need a lot of fans, just fam the old and new
تیرے پیچیدہ دل میں اپنا گھر کھڑا کروں
میں تیرا آئینہ ہوں، تو میرا عکس ہے
میں تیرا حق ہوں دوست، تو میرا فرض ہے
تو انحصار ہے، میں تیرا قرض ہوں
ہم دونوں فرد ہیں، ہماری اِک ہی جستجو
تو پھر یہ جھگڑا کیسا
پھر یہ سارا لفڑا کیوں
تو پھر تو کیوں ہے سندھی
اور میں ہوں کیوں پختون
جب اندرون بھی ایک ہے اور نہ مختلف ہے زیادہ روح
اور جب کٹنے کٹانے پہ بہے گا اک ہی رنگ کا خون
تو کیا فضولیت کہ مجھ سے زیادہ بڑا تو
کہ تو ہے مجھ سے زیادہ famous تیرے مجھ سے زیادہ views
کہ کراچی صرف تیرا ہی اور اردو Rapصرف تو ہی تو
So much self goddamn proclamation you just want to be the news
What's up with all these rappers and their rapping schools
Every other rapper's beefing on the dudes like they're their food
Honestly you're just disrespectful and extremely rude
کیا تیری پرورش میں کمی ہے یا گھر کا باپ ہی تو
Waseem is bringing you a brand-new rapping institute
Where abuse is only obsolete and skill is only absolute
Where you're a serial killer with angel's gratitude and attitude
Enough of wannabe ball-less boys we graduating alpha dudes
آئیں میری کلاس میں بیٹھیں تھوڑا علم تو پالیں
Please take your white skin off سانولی چمڑی چڑھالیں
No more blinks and tattoos اپنا کلچر اپنا لیں
Cuz you claiming to represent while you looking like Drake & Kanye
The brands are signing up the famous bhen bhai
They're singing their heart out مگر آئیں آپ کو المیہ بتائیں
میشا عورتوں کی قدر کا سب کو سبق دے
اور فارس گانوں میں خواتین کی گردنیں دبائے
یہ جو تو اپنے فیورٹ ریپر کو ہے سُن رہا
ہیڈفونز اتار ماں کے پاس جا سر ہلا اور اسے یہ بتا
کہ یہ ریپر شدٌت سے تیری ماں کو یاد ہے کر رہا
بہن کا زکر بھی ہے لفظوں میں تو اسے بھی پیش کر اور اب مسکرا
کیا ہوا گمشدہ یا بیماری میں تو ہے مبتلا
ضمیر ختم ہوا، دماغ ہے پھک چکا
تو کچھ بھی نہ،تو حد سے زیادہ گر گیا
ناپاک روح، بیچین ہے جاں
سانسیں چلیں پر مر چکا
So it is you and I
Who see and listen lies
And we don't realize
That we're just objects in their rhymes
And it is no surprise
That this our demise
Because the lowest minds
Have become our highest highs
Take a look
Recognize
Spend time
Realize
Got a hint?
Analyze
Know the bad?
Minimize
Did the wrong?
Penalize
Keep it up
Organize
Your soul's purifying
About time
Paradise