Letter to God Lyrics
- Genre:Hip Hop & Rap
- Year of Release:2022
Lyrics
کروں شکرگوزار خدا کا rap میں
گنہ گار زبان مگر دماغ ثواب گاہ
اگر مگر کیوں کیا میں سمجھ رہا
اپنے میں میں ڈھل رہا ہو اپنے میں مچل رہا
یہ تیرا کرم کے میں کبر سے ہوں دور
ورنہ گناہ میرے اتنے کے میں فوری ہوجاؤں چور
میں تیّار نہی اپنے انتکام کے لئے
کچھ ہی سجدو میں خدا مجھے کرلے تو کوبول
ہم فضول ہم ہیں دھول
کیسا یہ گھمنڈ کا سرور
پھر کیسا یہ فضول سا گرور
کون ہے تو
You've been saying you're the best
You aint new
You'll be resting with the rest
Soon
Homie humble down homie settle down
This shit is around
Till a gun is pointed to your head
& it makes a sound
Now you're underground
Now you make a noise
No one is around
Suddenly you do not have a voice
Life was short init
You thought you were winnin
You were shinny you were blinging
You were grabbing those awards you were lomozinin
You were all over the bill boards
Now you leaning now you screaming
Now you're done
ہر عروج کا زوال ہے
میرا عروج کریب مگر ہے زوال تے
کمال تیری ذات ہے
جو تو چاہے کامیاب جو تو چاہے بزم انسان کے اوکا ت یہ
مرے خدا میرا عروج اتنے اوچا رکھ کے بادل مجھ سے نیچے ہو
جو مجھ سے آگے ہیں وہ مجھ سے پیچھے ہوں
جو کرے بیک ستب انکی سامنے نظر نیچے ہو
ا ور جب ہو میرا زوال تیرے بندے مجھ سے سیکھے ہوں
میرے خدا میرا زوال نرم رکھنا
میرے لوگوں اور ان کے لوگوں کے سامنے بھرم رکہنا
میں گنہگار گنھےگاروں میں سب سے بڑا
مجھ پے رحم کرنا جب میں گروں مجھ پے مرہم کرنا مجھ پے کرم کرنا
میں رپ کرنے جا رہا
اپنے سے وہ دے ہیں کچھ
اپنی کلا سے میں نے
دل دماغ بدلنے کچھ
یہ جو ظہر بھر گیا ہے ان دماغو میں
ان کو ہے پلٹنا مجھے اپنی کڑوی باتوں سے
میں تجھے نکا لنگا میکدو سے
میں تجھے گراونگا جانماز پے رلاونگا دواؤں میں
چھوڑ دے تو ان چرسو کو
کیوں تو فسا اس گند میں جب تیری جگہ آسما میں
مرے گانے تجھ سے گھری باتیں کرے گیں
مرے گانے تجھے اینے میں دیکھے گیں
شاید تو نہیں سنےگا مجھے دوستو میں
پر جب تو اکیلا ہوگا یہی گانے بجے گیں
I don't wanna be to no jay z or drake
No shady or wayne
No kenye or pain
میں بس بنو اپنا بہتر اپ
میں بنو جنہ میں بنوشاہین میں بنو عمران میں بنو وسیم
مرے گانو میں کوی لڑکی نہیں نچے گی
بات ہوگی عبرت کی جب ہوگی نشے کی
اگرمیں کچھ گلت کروں بے دہانی میں
Put an AR to my head pull the trigger on repeat
I'm just working on a different scheme
نام وسیم کام حسین
بڑا ویژن ڈفرنٹ سین
بوائز کی نظریں نیچے چاہتی بھر
دل میں خدا
مرے پیچھے میری کرک ٹیم
I know you've been sinning I've been sinning too
I know you've been sinning but I've not only been sinning
But I've gotten getting to their roots & their depths too
Now I know why these sins are forbidden & are sins too
If you keep going I know where you're headed too
Its a black hole that just consumes you
Its got demons that feed on you like they need you
I've been there for ages you don't know what I've been through
جس ملک کا تھا مکسد بلکل الگ
اس ملک کا ہر شہر ہوا کرپٹ
ایک بجے رات کے ہوی فائر چرس
پانچ بجے صبح لڑکے سارے ہوے گرخ
کپڑے کچھ ہی بدن پے نہ پڑھے کچھ بھی فرق
زنا آم بلدکار کرے نامرد
چھوٹے لوگ گزریں جام ہوے بڑی سرک
مرے ملک میں آگ لگی شہر بنا ہوا نرک
کون ذمےدار کس کو ہم الزام دیں
برانڈز تھوڑے سے پیسے دیں اپنا کام لیں
یہ کچھ سلبس یا آرٹسٹس جو صرف دیکھے اپنے فائدے
یہ میڈیا اور نےتفلِش تحت کوررپٹس یو وہیں یو پریس پلے
میں ذمےدار پاکستانی میرا کام دیکھ
میں ہیرو یا مسیہا مجھے کچھ بھی نام دے
میرا وا دہ اپنے پھنس سے
کے جب ہم اہیں انکے سامنے یہ بھانگے گیں میدان سے
خدا مایوسی میں لکھ رہا ہوں خط تجھے
چھوڑو ہمیں نہیں میں واکف ہم بدل چکے
تجھے بھلا کے زمی پے خدا بن چکے
درست ہوجاییں ہم یا پھر یہ دھرتی اب پالت پڑہے
کام لے مجھ سے اب تو کام لے
مجھے الہام دے یا مجھے بلا پاس میں
تیرے دشمن تباہ ہوں اب مرے ہاتھ سے
اگر میرا مکسد نہیں تو مجھے ملا خاک میں
میری اوکات کیا میں تجھے خط لکھوں
تو واپس نہیں لکھے گا تیرا بڑا وجود
پر میں تجھے واپس لکھوں اک پیھر ضرور
جب میرا ملک ہوگا جنّت شہر ہوگا پرسکوں