Tung Lyrics
- Genre:Rock
- Year of Release:2021
Lyrics
گھم سا ہوا ان راہوں میں
اندھیرا کھیچے مجھ کو کیوں
تنہائ کی اکوش سے
چاہوں نہ نکل سکوں
میں لپٹا ہوا ہوں درد میں
فساد کی زنجیر میں
اے خدا میری تھیں کچھ خطا
پر ہو گئ ہے انتہا
میں تنگ ہوں
میں تنگ ہوں
میں تنگ ہوں
تنہائیاں نوچیں مجھے
زخم یہ گھرے ہوے
دل میرا مجھ سے کہے
سب تجھ سے روٹھے ہوے
میں ان نفرتوں سے لڑ رہا
بس ہوگیا جو ہوگیا
میں تنگ ہوں
میں تنگ ہوں
میں تنگ ہوں