Eid Muabarak ft. Abdul Hadi, Abdul Mubdi, Abdul Ali & Omer Lyrics
- Genre:Acoustic
- Year of Release:2022
Lyrics
محفل محفل روشن ہے، مہکا مہکا آنگن ہے
بچوں کی خوشیاں دیکھو، کتنا پیارا بچپن ہے
محفل محفل روشن ہے، مہکا مہکا آنگن ہے
بچوں کی خوشیاں دیکھو، کتنا پیارا بچپن ہے
عید مبارك
عید محبت کا عنوان، عید ہے مسلم کی پہچان
اپنے مؤمن بندوں پر، رب کی رحمت کا فیضان
عید محبت کا عنوان، عید ہے مسلم کی پہچان
اپنے مؤمن بندوں پر، رب کی رحمت کا فیضان
عید مبارك
عید کا خدا کا ہےانعام، جشن مسرت صبح و شام
عید کی برکت سےدل کو، پہنچا ہے چین و آرام
عید کا خدا کا ہےانعام، جشن مسرت صبح و شام
عید کی برکت سےدل کو، پہنچا ہے چین و آرام
عید مبارك
کتنی پیاری عید کی رات، لائی خوشیوں کی سوغات
مانگو اپنے رب کے حضور،خوب ہے رحمت کی برسات
کتنی پیاری عید کی رات، لائی خوشیوں کی سوغات
مانگو اپنے رب کے حضور،خوب ہے رحمت کی برسات
عید مبارك
عید ہے دل کی سرشاری، صحن چمن کی گل کاری
اپنے رشتہ داروں کی، دلداری اور غم خواری
عید ہے دل کی سرشاری، صحن چمن کی گل کاری
اپنے رشتہ داروں کی، دلداری اور غم خواری
عید مبارك
عید کی دیکھو تنویریں، گونج رہی ہے تکبیریں
نیک عمل سے مؤمن کی، سنوریں پھر سے تقدیریں
عید کی دیکھو تنویریں، گونج رہی ہے تکبیریں
نیک عمل سے مؤمن کی، سنوریں پھر سے تقدیریں
عید مبارك