![Omelette Zindagi](https://source.boomplaymusic.com/group10/M00/06/22/f2398fffeb094c468322bba6e68eb8d7_464_464.jpg)
Omelette Zindagi Lyrics
- Genre:Acoustic
- Year of Release:2022
Lyrics
آملیٹ زندگی
ہو نہ پائی سیٹ زندگی
فل فرائی کو تو
ہلکا کٹ لگا ہے
اور فرائی ہاف تو
پورا بچ گیا ہے
گرتے ہی توے پہ
اٹھا دیا گیا ہے
آملیٹ کو تو
جلا دیا گیا ہے
اور پلا دیا گیا ہے
گرم سارا گھی
آملیٹ زندگی
ہو نہ پائی سیٹ زندگی
آملیٹ زندگی
ہو نہ پائی سیٹ زندگی
کالی مرچ نے انہیں
نظر سے ہے بچایا
قبل وقت منزلوں پہ وقت انکو لایا
آملیٹ کو تو پیاز نے رُلا دیا ہے
مرچ لال اور ہری میں پھینٹا گیا ہے
اسکے انتظار میں ہے بھوک مر گئی
آملیٹ زندگی
ہو نہ پائی سیٹ زندگی
آملیٹ زندگی
آملیٹ زندگی