Rail Gadi Lyrics
- Genre:Acoustic
- Year of Release:2022
Lyrics
رات کے سفر میں
کسی ریل گاڑی سے
دکھتے اندہیرے
کئی بعد میلوں
کسی دور گاؤن میں
ہوتے سویرے جو
دیکھو کبھی تم
تو شاید وہی ہم
تیری زندگی میں
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا یا ہو تم
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا یا ہو تم
مگر بات یہ بھی
سوچو تو
سوچو تو ذرا تم
ہیں چھوٹے بلب ہم
ہے ہم سے سویرا
ہیں روشن فقط ہم
ہو تم گھپ اندھیرا
اندھیرا
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا یا ہو تم
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا یا ہو تم
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا
اندھیرا یہ سارا
ہے تیرا
تم ہی ہو