![Guzarish](https://source.boomplaymusic.com/group10/M00/06/21/2639f10a3e0743b1984bd2713a869e0b_464_464.jpg)
Guzarish Lyrics
- Genre:Acoustic
- Year of Release:2022
Lyrics
ارمان جگا دو جگا دو
وو نیندین لوٹا دو لوٹا دو
ہمیں پھر سُلا دو
گذارش یہی
خوابوں میں آؤ
خوابوں میں آکے سنبھالو سنبھالو
ٹھر جاؤ ویسے تھے جیسے کبھی
اور تم یہ جانو کہ
تیرے بن ہم کچھ بھی نہیں
دل میں جگہ دو
تھوڑے سے تھوڑی جگہ دو
بٹھا دو ستائیں گے تمکو کبھی بھی نہیں
بادل سے اونچے پھاڑوں سی دوری مٹا دو
بُلا لو ہمیں پاس اپنے ملے گی خشی
اور تم یہ جانو کہ
تیرے بن ہم کچھ بھی نہیں
آنکھوں سے گم ہیں اجالے یہ سارے
لوٹا دو لوٹا دو
یہ بارش بھاریں یہ سردی کی راتیں
نظارے ہیں بن تیرے بیکار سارے
بھٹکی سانسیں ہیں اپنی یہ راہیں
انھیں بھی دکھا دو دکھا دو
اور تم یہ جانو کہ
تیرے بن
اور تم یہ جانو کہ
تیرے بن