Bahana Lyrics
- Genre:Others
- Year of Release:2024
Lyrics
تم لگتی خوبصورت، گُلوں کے باغ میں
جب آتی ہو تم مل نے، خوابوں کی رات میں
"کیوں لمحے اب یہ تھم جاتے ہیں "او جانا
تم نے تو آنا تھا پھر، کر گئے بہانہ
کر گئے بہانہ
ہاں، تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
تو بھی انجانا
کر گئے بہانہ
ہاں،تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
تو بھی انجانا
کر گئے بہانہ )
تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
تو بھی انجانا
کرگئے بہانہ
تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
( تو بھی انجانا
اب آنگن میں بیٹھے شکایت تم سے ہی کریں
تم آتے کیوں نہ ملنے جانا تم سے یہ کہیں
دل کے خط پڑھ نہ پائے
آنکھیں یہ بھر نہ جائیں
جھوٹے سے وعدے تیرے لگتا ہے، دیکھو مڑ نہ جائیں
تم سے کیے وعدے
جھوٹے نہ تھے ارادے
پر تم سمجھے نہ تھے ہم کس حال میں
اب تم نہ پھرسے آنا
دل کو نہ پھر دُکھانا
جا تو رِہا ہے
دل کے بازار سے
کر گئے بہانہ
ہاں، تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
تو بھی انجانا
کر گئے بہانہ
ہاں،تم نے نہیں آنا
جھوٹا زمانہ
تو بھی انجانا