Tajalliyyat Lyrics
- Genre:Pop
- Year of Release:2023
Lyrics
دل میں جب میں نے وہ صنم دیکھا
جسم کُلِّی کا کیف و کم دیکھا
میرے چشم و چَراغ جب آئے
ہستیِ و نیستی باہم دیکھا
جب میرے دل کی آنکھ میں وہ بسے
لّوہِ محفوظ تا قلم دیکھا
ہے کوئی اہلِ دل تو سُن لے حال
میں چلا دو قدم حَرم دیکھا
ہے کوئی داستانِ رنج و اَنا
جس طرح میں نے وہ ستم دیکھا
سایہ یہ عشق ہے نصیٓر نہیں
دل میں جب اُس نے وہ صنم دیکھا