Yeh Tera Ishq Lyrics
- Genre:Pop
- Year of Release:2023
Lyrics
یہ تیرا عشق مجھے ہے شراب سے بہتر
شمیم کُوچہِ جاناں گلاب سے بہتر
تم آکے دل میں رہو میں حجاب ہو جاؤں
تو پھر بھی کیسے بنوں اس حجاب سے بہتر
تیرا خیال حَسین مجھ کو خواب راحت ہے
ہے کوئی خواب حَسین میرے خواب سے بہتر
یہ درد عشق کی تلخی عجیب شیریں ہے
شراب عشق ہے یہ ہر شراب سے بہتر
عذاب عشق نصٓیرا چِی خوب جنت ہے
یہیں عذاب مجھے ہر ثواب سے بہتر