
Qareeb Lyrics
- Genre:World Music/Folklore
- Year of Release:2024
This song is not currently available in your region.
Try the alternative versions below.
Alternative versions:
Lyrics
سُنا لگتا ہے سارا جہاں تیرے بِنا
بے انتہا
سُنا لگتا ہے سارا جہاں تیرے بِنا
میرے خدا
عشق کہہ رہا ہے باتیں
روح لے رہی ہے سانسیں
خاموشیاں بیدار
جو دیکھے تو جزا ہو
نہ دیکھے تو سزا ہو
آنکھیں میری بے تاب
صدا عشق پا گیا ہے معراج
جلوا تیرا
آنکھیں میری
صدا عشق پا گیا ہے معراج
فاصلہ نہیں
تو ہے قریب
اشکوں کی یہ بوندیں
صحرا کو زندہ کردیں
موسم ہوا بہار
آئینے میں پایا
تیرے وجود کا سایہ
تو ہے اور صرف تو ہے
ریزہ ریزہ تیری یاد میں
ہر ذرہ بولے کہ تو ہے
کہے یہ وقار، تو ہے قریب