Jurmana Lyrics
- Genre:Soul
- Year of Release:2024
Lyrics
اے شخص تیرا جانا
مشکل ہے سمجھانا
مرنے سے بھی بدتر ہے
احساس کا مر جانا
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
منافق زمانہ
تیرا طلبگار ہے
تنہا تیری زندگی ہے
تو بھی اداکار ہے
تو بھی اداکار ہے
جاتے ہوئے تم جاناں
یہ شما بھوجا جانا
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
یہ حوا کی تیزی میں کون تھا
یہ غبار کون اوڑھا گیا
میرا دل تو مثلِ چراغ تھا
سرِ شام کون بھوجا گیا
میرے راستوں میں کئی موڑ تھے
کہیں گر سنبھل کے میں آ گیا
وہ جو صبح سے تھا میرا منتظر
ہوئی شام وہ بھی چلا گیا
انکار سے آگے ہے اظہار کا تھم جانا
انکار سے آگے ہے اظہار کا تھم جانا
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
چل دے دیں مجھے ہر غم
ہر جرم کا جرمانہ
اے شخص تیرا جانا
مشکل ہے سمجھانا
مرنے سے بھی بدتر ہے
احساس کا مر جانا
چل دے دیں مجھے ہر غم
ھمم، ھمم، ھو، ھو، ھو، ھو-ھوو
ہوو-ہوو، دے دیں مجھے ہر غم
چل دے دیں مجھے ہر غم
ھمم، ھمم، ہر جرم کا جرمانہ