Main Banda E Aasi Hoon 2 Lyrics
- Genre:Spirituals
- Year of Release:2023
Lyrics
Main Banda E Aasi Hoon 2 - Syed Hassan Ullah Hussaini
...
میرے مولا میرے مولا میرے مولا ہو کرم ۔۔
ہم
مانا کے گناہوں میں گرفتار ہوں مولا مولا (2x)
پر تیرے عطائوں کا طلبگار ہوں مولا مولا
تو میری خطاؤں کو عطاؤں میں بدل دے(2x)
بن تیری عطاؤں کے میں لاچار ہوں مولا مولا
مانا کے گناہوں میں گرفتار ہوں مولا مولا
پر تیرے عطائوں کا طلبگار ہوں مولا مولا
بھٹکا ہوا راہی ہوں سہی راہ دکھا دے (2x)
رنگین یہ دنیا سے میں بیزار ہوں مولا مولا
مانا کے گناہوں میں گرفتار ہوں مولا مولا
اس رات کے صدقے میں خطا معاف ہو میری(2x)
میں اپنے خطاؤں پہ شرمسار ہوں مولا مولا
میرے مولا میرے مولا میرے مولا ہو کرم ۔۔۔
پہچان جنید ان کی ثنا حشر میں ہوگی (2x)
نسبت کہ بنا ان کی میں بیکار ہوں مولا مولا
مانا کے گناہوں میں گرفتار ہوں مولا مولا
پر تیرے عطائوں کا طلبگار ہوں مولا مولا