No Other Place (Remix) ft. Umair & Talha Anjum Lyrics
- Genre:Electronic
- Year of Release:2022
Lyrics
خاموشیاں چیختی رہی
بے قراری ٹھیک تو نہیں
حالت کچھ عجیب سی رہی
عمر تھی بس بیت ہی گئ
تو میرے بعد خوش ہی ٹھیک
میں تیرے بعد ٹھیک بھی نہیں
میں کم ہی کروں دیایں اب
اب مجھے کوئی امید ہی نہیں
کیا سناوں دل کی اس زمانے کو
یہ دل کی ہر لگی سے قاصر ہی رہے
کیا شرم کریں اب یہ بتانے میں
کہ تیرے بعد ہم بھی ہم نہیں رہے
ہوے ہیں تیرے مبتلا
میں خود سے بھاغی
میرا حامی شائد تو ہی تھا
میں خود کو داغدار کردوں مجھکو کیا فکر
کے تیرا دامن صاف سبسے کامل تو ہی تھا
I take a hit
I slow it down
I take a sip
Might say some shit
جو صبح مجھے یاد بھی نہ ہوں
سوال کروں جن کے کوئی جواب نہ ہوں
تیری یاد انے کا اب کوئی مخصوص پہر نہیں
تیری یاد آے تو اسکا حساب ہی نہ ہو
تم وہم ہو اتے ہی مجھے بےصبر کرو
its just the whiskey talking تکلّف میں سنتی رہو
پر سنتی رہو
See
You got me going crazy
پھر بھی تیرا ساتھ چاہوں
No other place
I'd wanna be
See
کیوں تجھے دیکھتا ہی نہیں
I came all the way تیرے لئے
لیکن اب بھی ہے تیری ہی کمی
کیا لکھوں یہ سمجھ ہی نہ آے
گرجتے نہیں یہ بادل اب کہیں برس ہی نہ جایں
وو روتے ہیں میرے نہ ہونے کے احساس پے
وہ زندہ ہو کے بھی اس قبر پے نہ این
میرے ہر زخم کی دوا ہے وقت
اور اسی وقت میں ہے موت بھی وقف
اور اپنے وقت سے ہی ہوگی قید نفس
اس عمل میں نہ دخل کرے گا کوئی شخص
اب ہو چکے ہیں ہم جدا
اس پی رازی تو
دنیا اور خدا
بے مصال ہم
ماضی ہے گواہ
کل کی کیا فکر
کل سے بےخبر
کیا پتا کیا ہو
کیوں ہو بے صبر
ہوش کھوئی ہے
آئ نہیں ہے کل
اٹھتے ہیں سوال
تیرے میرے پر
اور ہم لاجواب
انکے چہرے پر
بیٹھے نہ اب کوئی
دل کے پہرے پر
رہ کے بھی نہ گزرے
کیسے رہ گزر
کہ کے بھی نہیں کہتے
پڑھتے راز پر
یہ سوچ پاگل کرے
جاگا راہوں رات بھر
You got me going crazy
پھر بھی تیرا ساتھ چاہوں
No other place
I'd wanna be
See
کیوں تجھے دیکھتا ہی نہیں
I came all the way تیرے لئے
لیکن اب بھی ہے تیری ہی کمی