![Qasim Ho Kahan Baita](https://source.boomplaymusic.com/group10/M00/07/19/c29a7a84889a4fe984eae1d6b5d3b2b2_464_464.jpg)
Qasim Ho Kahan Baita Lyrics
- Genre:Light
- Year of Release:2022
Lyrics
قاسمؑ ہو کہاں بیٹا قاسمؑ ہو کہاں بیٹا
دیتے تھے صدا رو کر مقتل میں شہِؑ والا
بن لال کے ماں ہائےکب چین سے سوتی ہے
تم رن کوگئےجب سےسر پیٹ کے روتی ہے
بیٹھی درِ خیمہ پر تکتی ہے تیرا رستہ
ہوتا ہے یہی ہائے ارمان ہر اک ماں کا
اک روز وہ آئیگا جب لال جواں ہوگ
ہاتھوں سے بناؤنگی بیٹے کے لئے سھرا
غربت کوزراسمجھواحسان کرومجھ پہ
اتناتوکہوقاسمؑ میں ڈھونڈوں تمہیں کیسے
ہر سمت سے آتی ہے آواز تیری بیٹا
تم اپنےچچاجاں کی حالت توزرا دیکھو
مل جاؤکےتم میرےبھائی کی نشانی ہو
یاد آنے لگا ہائے چہرا مجھے بھائی کا
ملتا ہی نہیں قاسمؑ فریاد سنو میری
اے بھائی حسنؑ آؤ امداد کرو میری
دو ساتھ میرے آکر آواز اُسے بھیا
کیا حال تھا قاسمؑ کا اتنا تو زرا سوچو
دیکھاجو شہِؑ دیں نےبکھرے ہوئےقاسمؑ کو
یہ لاش پہ آکر بھی کہتے تھے شہِ والا
ضیغم تھی قیامت کہ غم سے نہ پھٹا جاۓ
زیشان کہا شہ نے جب سر نہ ملا ہائے
سرڈھونڈوں بتا قاسمؑ میں جاکےکہاں تیرا