
Hairan Lyrics
- Genre:Pop
- Year of Release:2024
Lyrics
اور تم کیوں اتنے حیراں ہو
اب یہ تو ہونا ہی تھا
میں ہوں تم سے تو دور پر ہوں اپنے قریب
If you think I'm into you
I'm not a fool can't you just tell
جو باتیں میں نے کہی تھیں اب وہ سچ ہی نہیں
If you think I'm coming back
No I ain't jumping 'gain in hell
اور تم کیوں اتنے حیراں ہو
اب یہ تو ہونا ہی تھا
جو تھاوہ گیا اور اب کچھ بھی نہیں
پر دن یہ بھی ایسے ہی ہیں صحیح
نہ، نہ تمہیں پتہ ہے اور یہ نہ مجھے
تم کیا چاہتے ہو مجھ سے ہو اور تم کیوں ایسے
یہ تو، یہ تو سنا ہے تم نے اور میں نے
اس طوفاں میں تو پاگل بھی نہ ٹھہرا رہے
And I was just such a fool
To think that you would change
I was wrong and you were right now I am to be blamed
I don't care that you repent
How you treated me wrong
Kinda miss you but I don't wanna be chained again
میں ہوں تم سے تو دور پر ہوں اپنے قریب
If you think I'm into you
I'm not a fool can't you just tell
جو باتیں میں نے کہی تھیں اب وہ سچ ہی نہیں
If you think I'm coming back
No I ain't jumping 'gain in hell
اور تم کیوں اتنے حیراں ہو
اب یہ تو ہونا ہی تھا
جو تھاوہ گیا اور اب کچھ بھی نہیں
پر دن یہ بھی ایسے ہی ہیں صحیح
اور تم کیوں اتنے حیراں ہو